،تصویر کا کیپشنامریکی شہر لاس اینجلس میں ہونے والے چوراسیویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب میں خاموش فلم ’دی آرٹسٹ‘ نے بہترین فلم، بہترین ڈائریکٹر اور بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا
،تصویر کا کیپشنتھامس لینگ مین کو فلم ’دی آرٹسٹ‘ کے لیے بہترین پروڈیوسر کا ایوارڈ ملا
،تصویر کا کیپشنڈائریکٹر مشیل ازاناویسوس نے فلم ’دی آرٹسٹ‘ کے لیے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ جیتا
،تصویر کا کیپشناداکار جین دجاردین کو فلم ’دی آرٹسٹ‘ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا
،تصویر کا کیپشناداکارہ میرئل سٹریپ نےفلم ’دا آئرن لیڈی‘ میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا۔ انہوں نے اس فلم میں سابق برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کا کردار نبھایا
،تصویر کا کیپشنبہترین ایڈاپٹڈ سکرین پلے کا ایوارڈ فلم ’دی ڈیسنڈینٹس‘ کے لیے الیگزینڈر پائین، نیٹ فیکسن اور جم راش کو دیا گیا
،تصویر کا کیپشنبریٹ میکنزی کو فلم ’دی میپٹز‘ کے لیے بہترین اوریجنل گانے پر ایوارڈ ملا
،تصویر کا کیپشنایلس ہینگز، راب لگاٹو اور بین گراسمین کو فلم ’دی ہوگو‘ کے لیے بیسٹ ویثویئیل ایفیکسٹ ایوارڈ دیا گیا
،تصویر کا کیپشنبیسٹ فلم ایڈیٹنگ کا ایوارڈ فلم ’دی گرل وود دی ڈیراگن ٹیٹو‘ کے لیے کرک بیسٹر اور اینگس وال کو دیا گیا
،تصویر کا کیپشنفرانسیسی کمپوزر لی ڈووک بورس نےبھی فلم ’دی آرٹسٹ‘ کے بہترین کمپوزر کا ایوارڈ جیتا
،تصویر کا کیپشنآکٹیویا سپنسر کو فلم ’دی ہیلپ‘ کے لیے بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا
،تصویر کا کیپشنکینیڈا سے تعلق رکھنے والے اداکار کرسٹوفر پلمبر کو فلم ’بگننرز‘ میں بہترین اداکاری پر ایوارڈ دیا گیا۔ بیاسی سالہ کرسٹوفر یہ ایوارڈ جیتنے والے سب سے عمر رسیدہ شخص ہیں
،تصویر کا کیپشنایران سے تعلق رکھنے والے اصغر آفریدی کو فلم ’اے سیپاریشن‘ کے لیے غیر ملکی زبان کی کیٹگری میں بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ دیا گیا
،تصویر کا کیپشنپاکستانی فلمساز شرمین عبید چنوئے اور ڈینئل یونگ کو فلم ’سیونگ فیس‘ کے لیے آسکر ایوارڈ دیا گیا