انہترویں گولڈن گلوب ایوارڈز

مریکی شہر لاس اینجلیس میں انہترویں گولڈن گلوب ایوارڈز کا انقعاد

امریکی شہر لاس اینجلیس میں منعقدہ انہترویں گولڈن گلوب ایوارڈز میں فلم ’دا ڈسنڈینٹس‘ کو بہترین فلم قرار دیا گیا ہے۔بلیک اینڈ وائٹ خاموش فلم ’دا آرٹسٹ‘ تین ایوارڈز جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنامریکی شہر لاس اینجلیس میں منعقدہ انہترویں گولڈن گلوب ایوارڈز میں فلم ’دا ڈسنڈینٹس‘ کو بہترین فلم قرار دیا گیا ہے۔بلیک اینڈ وائٹ خاموش فلم ’دا آرٹسٹ‘ تین ایوارڈز جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔
’دا آرٹسٹ‘ میں اس کتے نے بھی اپنی صلاحتیوں کا مظاہرہ کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن’دا آرٹسٹ‘ میں اس کتے نے بھی اپنی صلاحتیوں کا مظاہرہ کیا ہے۔
اداکار جارج کلونی کو فلم ’دا ڈسنڈینٹس‘ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشناداکار جارج کلونی کو فلم ’دا ڈسنڈینٹس‘ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
اوکٹیویا سپنسر کو فلم ’دا ہیلپ‘ میں گھریلو ملازمہ کے کردار پر بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔
،تصویر کا کیپشناوکٹیویا سپنسر کو فلم ’دا ہیلپ‘ میں گھریلو ملازمہ کے کردار پر بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔
سینیئر اداکار کرسٹوفر پلمر کو فلم ’بگنرز‘ کے لیے بہترین معاون اداکار منتخب کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنسینیئر اداکار کرسٹوفر پلمر کو فلم ’بگنرز‘ کے لیے بہترین معاون اداکار منتخب کیا گیا۔
ن ایوارڈز میں ہدایتکار اور پروڈیوسر سٹیفن سپیل برگ کی فلم ایڈونچرز آف ٹن ٹن کو بہترین اینیمیٹڈ فلم جبکہ ایرانی فلم ’اے سیپریشن‘ کو غیر ملکی زبان کی بہترین فلم قرار دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنن ایوارڈز میں ہدایتکار اور پروڈیوسر سٹیفن سپیل برگ کی فلم ایڈونچرز آف ٹن ٹن کو بہترین اینیمیٹڈ فلم جبکہ ایرانی فلم ’اے سیپریشن‘ کو غیر ملکی زبان کی بہترین فلم قرار دیا گیا۔
ہالی وڈ کی ’فارن پریس ایسوسی ایشن‘ کی طرف سے منعقد کرائے جانے والے گولڈن گلوب ایوارڈ ہر سال ہالی وڈ میں فلمی ایوارڈز کی پہلی بڑی تقریب ہوتی ہے اور اس سال بھی اس تقریب کی میزبانی کے فرائض مزاحیہ اداکار رکی گریوس نے ادا کیے۔
،تصویر کا کیپشنہالی وڈ کی ’فارن پریس ایسوسی ایشن‘ کی طرف سے منعقد کرائے جانے والے گولڈن گلوب ایوارڈ ہر سال ہالی وڈ میں فلمی ایوارڈز کی پہلی بڑی تقریب ہوتی ہے اور اس سال بھی اس تقریب کی میزبانی کے فرائض مزاحیہ اداکار رکی گریوس نے ادا کیے۔
اداکارہ میرل سٹریپ کو فلم ’دا آئرن لیڈی‘ میں اداکاری پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ انہوں نے اس فلم میں سابق برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کا کردار نبھایا تھا۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ میرل سٹریپ کو فلم ’دا آئرن لیڈی‘ میں اداکاری پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔ انہوں نے اس فلم میں سابق برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کا کردار نبھایا تھا۔
پاپ گلوکارہ میڈونا کو ڈرامہ ڈبلیو ای کے گانے ماسٹر پیس کے لیے بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنپاپ گلوکارہ میڈونا کو ڈرامہ ڈبلیو ای کے گانے ماسٹر پیس کے لیے بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔