اس تصویر کے لیے عنوان تجویز کریں | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
یہ تصویر پاکستان کے شہر لاہور میں اسی سال پر لی گئی۔ اویس لودھی نے جیل روڈ پر سفر کرتے ہوئے اس رکشے کو دیکھا اور فوراً اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیا۔ اس کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجیے۔ سرفراز ارشد، یو اے ای: حق تو یہ ہے کہ حق اداد نہ ہوا۔ عامر خواجہ، پاکستان: مشرف کا پاکستان۔ علی حسین، اسلام آباد: اعتدال پسند روشن خیالی کی طرف۔ محمد اکرم، امریکہ: اسی کا نام جمہوریت ہے۔ نومان خان، ڈیرہ غازی خان: عرفان محمود، ابو ظہبی: شاہ نواز احمد، گجرانوالہ: شاہدہ اکرم، یو اے ای: اسفند علی، پشاور، پاکستان: ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔ نسیم بٹ، لاہور، پاکستان: بلِ پانی جمیل مقصود، برسلز، بلجیئم: استحصالی نظام میں مرد اور عورت کی تمیز نہیں ہوتی۔ صرف استحصال ہوتا ہے۔ شہریار علی، شارجہ، یو اے ای: بول، کہ لب آزاد ہیں تیرے۔ شاہد بخاری، یو کے: مردِ حق۔ شاہدہ اکرم، یو اے ای: آتے جاتے خوبصورت آوارہ سڑکوں پر، کبھی کبھی اتفاق سے، کتنے عجیب بھائی لوگ مل جاتے ہیں۔ فضل رحمان، انگلینڈ: پاکستان ترقی کی راہ پر۔ صبا عمر، کراچی: غریب کے عجیب سپنے۔ امجد علی، تالپور، پاکستان: سچ کا سفر۔ عدیل وڑائچ، گجرات، پاکستان: نظرِ کرم مردوں پر بھی۔ ساجد محمود، بارسلونا، سپین: پرویزی روشن خیالی۔ شیراز شاہ، پاکستان: مشرف صاحب کی جمہوریت۔ شاہدہ خان، انگلینڈ میں بھی شرابی، میرا یار بھی شرابی۔ تصور ایاز، شارجہ: جرنیلوں کا پاکستان۔ خالد الٰہی، ڈنمارک: اول خویش بعد درویش۔ فیروز شاہ، لاہور: آزادیِ مرداں کا فریب۔ ابو سفیان قاضی، بہاولپور، پاکستان: چلے گی رسم کہ ہر کوئی پی پلا کے چلے۔ مبارک جنجوعہ، ریاض، سعودی عرب: عذابِ الٰہی کی طرف ایک قدم۔ محمد وحید اسلم، سعودی عرب: مشرف کے منہ پر طماچہ۔ طارق زمان، بنوں، پاکستان: نوشتۂ دیوار۔ سرفراز احمد، پاکستان: ہمتِ مرداں مددِ مشرف۔ میر حسن لغاری، چوٹی زیرین، پاکستان: ادنیٰ گزارش بمقابلہ اعلیٰ نوازش۔ عامر خان، اٹک، پاکستان: بلِ نسواں حقوقِ مرداں مددِ مشرف۔ حامد علی، فیصل آباد، پاکستان: مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔ مدثر منیر، لاہور: صاف گوئی۔ عمر عارف، مکہ: یہ پاکستان نہیں، مشرفستان ہے۔ عثمان خان، یو کے: اسلامی معتدل جمہوریۂ پاکستان۔ دانی ضیا، آکسفورڈ، یو کے: جنرل ریپبلک آف پاکستان۔ عاطف نور، راولپنڈی: ادھوری روشن خیالی۔ ایم راجہ، نیو یارک: مشرفانہ گزارش۔ شمس الدین، لاہور: لگے رہو مشرف بھائی۔ وسیم خان، کینیڈا: کڑوا سچ۔ ظفر احمد، فیصل آباد، پاکستان: مردوں کا دکھ۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||