BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Saturday, 03 June, 2006, 15:40 GMT 20:40 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
اس تصویر کے لیے عنوان تجویز کریں

یہ تصویر بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں آرمی کی بھرتی کی ایک ریلی کے لیے پچھلے ماہ لی گئی۔ اس کے لیے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجیے۔


افسر زیب خان، افغانستان:
میں ہوں ناں


ساجد آفریدی، دبئی:
مرتا،کیا نا کرتا؟


عبدل صمد، ناروے:
چڑھ جا بیٹھ سولی پر رام بھلا کرے گا


امتیاز خان، کراچی:
منا بھائی ایم بی بی ایس


مدثر ، کراچی:
بندروں کے سٹاک میں نیا مال آیا


کوکب شریف، قطر:
ابے دو پسلیاں نیچے گر گئی ہیں


عبدل قادر قاسم، کراچی:
اب بھی سینا چوڑا نہیں ہوا کیا؟


افسر زیب خان، افغانستان:
تابوت میں جانے کی تیاری


ساجد شاہ، برطانیہ:
تصویر دیکھ کر رنگیلا مرحوم یاد آگئے


علیم اختر، گجرات، پاکستان:
کیا میں اوپر جا سکتا ہوں؟


عامر تاج، ابو ظہبی:
اس کے دانت تو چیک کرو قربانی کے لائق ہے بھی کہ نہیں


زیاد احمد، کراچی:
بھول گئے کپڑے سینے ہیں


محمد ادریس، گیمبیا :
آ بیل مجھے مار


شاہدہ اکرام، ابو ظہبی:
آ دیکھیں ذرا، کس میں کتنا ہے دم


نوید خان ، کینیڈا :
آج نہیں تے کدی نہیں


عمر سلیم، پاکستان :
ابے اور کتنا پھلاؤں


ندیم احمد، پاکستان :
گھوڑیاں نیل لگوائے، ڈڈاں پیر ودہائے


نوید ، کینیڈا:
وہ ناپ جو ناپنا ہے، ادھر اُدھر ہاتھ کیا مارتا ہے


محمد یوسف اقبال، دبئی :
مجاہدین کا بکرا


چوہدری شہزاد ، دبئی
جاندار ہے قربانی کے قابل ہے


آصف خان ، اوسلو ناروے:
صاحب لال چشمہ لگا کے دیکھ لو پورے پانچ سینٹی میٹر ہے


کامران خان ، ایران
گولیاں کھانے کے لیے چھاتی چھوٹی تو نہیں؟


شعیب چوہدری ، سپین :
بھرتی پر یہ عالم ہے تو بعد میں تیرا کیا ہوگا


نوید خان، کینیڈا:
سر مسٹر ورلڈ رہ چکے ہو؟


حسیب خان، کراچی:
جان دے، چُگ پے جائےگی


سنینا طارق، ٹورنٹو:
یہ آپ کر کیا رہے ہیں بائی دی وے؟



اپنے عنوانات ہمیں بھیجیں

پہلا نام
خاندانی نام*
پتا
ملک
ای میل
ٹیلی فون*
* اختیاری
آپ کی رائے
بی بی سی آپ کی آراء میں کاٹ چھانٹ کر سکتی ہے اور اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ موصول ہونے والی تمام ای میل شائع کی جائیں گی۔
عنوان لکھ بھیجیںعنوان لکھ بھیجیں
شین وارن اور بلی بوڈن آخر کیا بات کر رہے ہیں؟
 تابوت کے نت نئے ڈیزائن: عنوان تجویز کیجئےپسند اپنی اپنی
تابوت کے نت نئے ڈیزائن: عنوان تجویز کیجئے
گائے کے اندر مائکروچپعنوان تجویز کیجئے
گائے کے اندر مائیکروچپ کیوں؟
عنوان تجویز کریںعنوان تجویز کریں
آپ کے خیال میں یہ تصویر کیا کہتی ہے؟
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد