BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Monday, 29 May, 2006, 12:54 GMT 17:54 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
عنوان تجویز کریں

پاکستان میں ان دنوں گرمی کی شدید لہر آئی ہوئی ہے۔ یہ تصویر دوپہر کی گرمی کے وقت کراچی میں لی گئی۔ اس کے لیے مختصر سے مختصر الفاظ میں عنوان بھیجیں۔

آپ کے عنوانات

مظفر خالد، امریکہ:
جلدی کھاؤ بجٹ آ رہا ہے

عمر، لاہور:
میں تے آئس کریم کھاساں

عامر رفیق، لندن:
وردی نہیں اتاروں گا اور اکیلا ہی کھاؤں گا

خرم ملک، کینیڈا:
اگر ڈارون صحیح ہے تو ایک دن میں تم جیسا ہوں گا

ضیا، سوات:
کوئی دیکھ کر جل گیا، کسی نے دعا دی

افتخار احمد کشمیری:
بش صاحب ایک سے کام نہیں چلے گا

عثمان محمود، آسٹریا:
یار اتنی گرمی ہے کہ آئس بھی گرم لگ رہی ہے

قادر شیرازی، بلوچستان:
بندر کیا جانے آئس کریم کا سواد

جمیل مقصود، بیلجیم:
بھوک ادب کے سانچوں میں نہیں ڈھل سکتی

قیصر رانا، :
ہن ادرک کنے کھانا؟

ایچ مرزا، کینیڈا:
خدا خوش رکھے گرمی میں قلفی کھلانے والے کو

حافظ محمد ریحان خان، صادق آباد:
کھاؤں گا نہیں تو بڑا کیسے ہوں گا

ظہیر احمد،کراچی:
میں تو کھالوں گا مگر میری قوم کا کیا ہوگا

کامران عزیز، ایران:
ہائے ہائے یہ مجبوری، یہ موسم اور یہ قلفی

اشرف سید، کینیڈا:
اپنی کمائی پر کچھ تو حق ہے

راجہ، کینیڈا:
سواد آگیا، بادشاؤ

وسیم انجم، فیصل آباد:
خرچہ سجناں دا، عیش ساڈی

فضل گِل، سپین:
غربت میں یہ بھی بہت ہیں

محمد موسی رند، کراچی:
ہم سا ہو تو سامنے آئے

فہیم، پرتگال:
بی بی سی کو بند کر دینا چاہیئے

قیصر، پشاور:
خرچہ کر پیاری

افتخار احمد راجہ، راولپنڈی:
کی خیال اے ،اک ہور نہ کھا لیّے

عبدالواجد قاضی، چکوال:
میں اکیسویں صدی کا اینٹرٹینر ہوں

ثمینہ سعید، بیلجیئم:
یہ دل مانگے مور

محمد یوسف اقبال:
فوٹو اچھی آنی چاہیے بس

ثاقب امین، سپین:
کیا دیکھتے ہو میری طرف

افتخار خان، پشاور:
نہ چھیڑ ملنگاں نوں

راشد اقبال، فیصل آباد:
اپنی اپنی کھا

نصرت عباس، لاہور:
جیسا دیس ویسا بھیس

عمران سبحانی، لاہور:
گرمی میں ٹھنڈ کا مزہ

سلمان عباس، لاہور:
بندر سورے آیا وے

ایم عمران اکرم، لاہور:
اتنی گرمی میں اتنا مزے دار

غلام مصطفی:
ٹھنڈ پروگرام

عامر تاج، ابو ظہبی:
ٹھنڈ پے گئی

عبدالقیوم، لاہور:
ہم سا ہے تو سامنے آئے

فیصل صدیق، ابو ظہبی:
کاش میں پاکستان کا پریذیڈنٹ ہوتا

تیمور چغتائی، آزاد کشمیر:
ہم ٹھیک، سب ٹھیک

خرم ملک، یو ایس اے:
اور نہیں چاہیئے

محمد شفیق، فیصل آباد:
کھاؤ گے؟

اسحاق مرزا، کینیڈا:
کیوں؟ منہ میں پانی بھر آیا نا؟

فراست زمان، سویڈن:
دل کرتا ہے مشرف اور شوکت کو بھی کھلاؤں

خالد عباسی، یو ایس اے:
قلفی کا مزہ کچھ اور ہے

علی رمضان، گیمبیا:
امریکی امداد اور پرویز مشرف

محمد سلیم، فرانس:
دل ڈھونڈھتا ہے فرصت کے رات دن

قاری محمد ریاست، دبئی:
دیکھ ضرور مگر پیار سے

نورالاسلام شیخ، ملائیشیا:
بات ہے ذوق کی

قیصر منظور، اسلام آباد:
اف یہ گرمی

وہاج رشید، لاہور:
کھاؤں گا نہیں تو بڑا کیسے ہوں گا

نوید مشتاق، لندن:
کھانا سب کا حق ہے

داؤد اسماعیل، کینیڈا:
سیاست کی گرمی اور جمہوریت

عبدالوحید خان، یو کے:
گرمی کی دوپہر میں آئس کریم سے لطف اٹھائیے

افسر زیب خان، افغانستان:
ذرا بچ کے، ذرا ہٹ کے، ہے کراچی میری جاں

حامد منیر، یو اے ای:
محنت کر حسد نہ کر

شاہدہ اکرام، یو اے ای:
ایک نہیں چار لوں گا، ماڈل ہوں آخر

اپنے عنوانات ہمیں بھیجیں

پہلا نام
خاندانی نام*
پتا
ملک
ای میل
ٹیلی فون*
* اختیاری
آپ کی رائے
بی بی سی آپ کی آراء میں کاٹ چھانٹ کر سکتی ہے اور اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ موصول ہونے والی تمام ای میل شائع کی جائیں گی۔
 تابوت کے نت نئے ڈیزائن: عنوان تجویز کیجئےپسند اپنی اپنی
تابوت کے نت نئے ڈیزائن: عنوان تجویز کیجئے
گائے کے اندر مائکروچپعنوان تجویز کیجئے
گائے کے اندر مائیکروچپ کیوں؟
عنوان تجویز کریںعنوان تجویز کریں
صدر جنرل مشرف ناروے میں
عنوان لکھ بھیجیںعنوان لکھ بھیجیں
آسٹریلیا میں پاکستان کے میچ سے خصوصی تصویر
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد