صدر مشرف ناروے میں: عنوان تجویز کریں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
صدر جنرل پرویز مشرف ناروے کے دو روزہ دورے پر آسلو میں ہیں۔ صدر مشرف کے ساتھ مزاکرات کے بعد ناروے نے آٹھ اکتوبر کو آنے والے زلزلے کے پیش نظر پاکستان کا بیس ملین ڈالر کا قرضہ معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔صدر مشرف کے دورے کے دوران اوسلو میں ان کے خلاف مظاہرہ کرتی ہوئی ایک لڑکی کی اس تصویر کے لیے مختصر سے مختصر الفاظ میں عنوان تجویز کیجئے۔
آپ اپنے عنوان اردو، انگریزی یا roman urdu mein bhi bhej سکتے ہیں۔ اعجاز احمد، ٹورنٹو: ڈِگا کھوتے توں، گسہ کمھار حیدر، امریکہ: جنرل صاحب کی نئی سٹاف کار عمر اعوان، محرین: بدنام جو ہوںگے تو کیا نام نہ ہوگا محمد یوسف، ملتان: بش کا انتخابی نشان طارق ابڑو، مریشیس: قرضہ تو معاف کردیا مگر واپسی کی سواری کیسی دی انیلا، کراچی: باادب، باملاحظہ، ہوشیار اکرام چوہدری: جیسی عوام، ویسے حکمران چیکو ترین، آسٹریلیا: ہوئے گدھے پہ سوار، ملی عوام بیزار سہیل احمد، ٹورنٹو: کھوتے کی رسوائی ہے محمد ارشاد خٹک، یو اے ای: دوست ہو تو ایسا ورنہ نہ ہو نذیر احمد، کوپن ہیگن: ایف سولہ میڈ ان یو ایس اے عامر محمود، فرانس: ہم جنس با ہم جنس سوار کنند سفیل اسلم، امریکہ: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، کھوتا استعمال کیجیے امجد، برطانیہ: مجھے لگتا ہے یہ بی بی سی والوں کی شرارت ہے اسد ملک، فن لینڈ: وہ آئے گھر میں ہمارے، خدا کی قدرت ہے ذوالفقار سید، سوئٹزرلینڈ: پھر بھی گدھے کے آگے ہی بین بجاؤں گی نجیب اللہ مری، کوئٹہ: مشرف خیریت سے ناروے پہنچ گئے۔ علی محمود، ٹورنٹو: مشرف بذریعہ پی آئی اے مسعود خان، اٹلانٹا: انسان اور گدھا صالح محمد، راوالپنڈی: تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||