BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Sunday, 08 January, 2006, 16:37 GMT 21:37 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
سرینگر میں سردی کی لہر :عنوان تجویز کریں
سرینگر میں سردی کی لہر

شمالی بھارت اور پاکستان میں سرد لہر کی باعث کشمیر میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں زلزلہ زدگان کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ بھارتی زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں مشہور ڈل جھیل سردی کی وجہ سے منجمد ہوگئی ہے۔ ڈل جھیل پر کھیلتے ہوئے اس بچے کی تصویر کے لیے مختصر سے مختصر الفاظ میں عنوان تجویز کیجئے۔

آپ کے عنوانات

آپ اپنے عنوان اردو، انگریزی یا roman urdu mein bhi bhej سکتے ہیں۔


اشتیاق بخاری، لاہور:
برف کا شہر


پرویز بلوچ، بحرین:
کوئی کشتی میرے سامنے آکر دیکھے


شاہدہ اکرام، یو اے ای:
عشق ہوگیا بیٹا جی آپ کو تو


عمیر بن ریاض، پاکستان:
سرد مہری


عمران آفریدی، پشاور:
پانی پر چلنا سیکھ رہا ہوں


مصطفیٰ سید:
ہیں کوکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ


نور مصطفیٰ، لاہور:
میں تو مچھلی ڈھونڈھ رہا ہوں


محمد منیر، لیہ:
کسی دن تو سکیٹنگ کا ماہر بن ہی جاؤں گا


عاصم رؤوف، اسلام آباد:
چائلڈ پلیئر آف دی ائیر


انیلا، کراچی:
جل بن مچھلی


وقار، لاہور:
شوق ہر رنگ رقیبِ سروساماں نکلا


علی محمد، کینیڈا:
مستقبل کا چیف ایگزیکٹو، برف کی پتلی تہہ پر چلنا سیکھ رہا ہے


محمد سلطان، جیکب آباد:
پلٹنا، جھپٹنا، پلٹ کر جھپٹنا
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ


محمد حفیظ اللہ، ٹورنٹو:
زندگی زندہ دلی کا نام ہے


طارق چوہدری، شاہ کوٹ:
ایک پانی تھا، وہ بھی گیا


زبیر قریشی، اسلام آباد:
ہر سمندر، گوبی چندر، بول میری مچھلی کتنا پانی


کمال احمد منصور، فیصل آباد:
آسمان سے گرا، برف نمیں اٹکا


خرم عباسی، مظفرآباد:
ناچ نہ جانے، آنگن ٹیڑھا


یاسر غفور خان، اسلام آباد:
تھوڑا سا گھوم جمورے


محمد رمضان، سیالکوٹ:
کُول نہ بھول


اصغر خان، اٹک:
ہاتھ گرم کرنے کا بہترین طریقہ


حسن عسکری، پاکستان:
جہاد باالنفس


علی چوپڑا، بارسلونا:
فکر نہ فاقہ، عیش کر کاکا


جاوید خان، شارجہ:
ہمت کی گرمی


عطاء القدس، ٹورنٹو:
آئس ہاکی ہوجائے

اپنے عنوانات ہمیں بھیجیں
پہلا نام
خاندانی نام*
پتا
ملک
ای میل
ٹیلی فون*
* اختیاری
آپ کی رائے
بی بی سی آپ کی آراء میں کاٹ چھانٹ کر سکتی ہے اور اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ موصول ہونے والی تمام ای میل شائع کی جائیں گی۔
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد