BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Sunday, 05 March, 2006, 18:36 GMT 23:36 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
آپکی آپ بیتی: یہ بھی کوئی زندگی ہے؟

جب میری بہن کی شادی ہوئی تو اس کی عمر سولہ سال تھی جبکہ میرے بہنوئی کی عمر ستر سال تھی۔ یہ شادی اس وجہ سے ہوئی کہ میرے بھائی کی عمر ساٹھ سال تھی جبکہ میرے بہنوئی کی بہن کی عمر سترہ سال تھی۔

چونکہ میرے بھائی کی عمر بہت زیادہ ہو گئی تھی (اور اسے کوئی رشتہ نہیں مل سکتا تھا) اس لیے میرے والد نے اس کی شادی کرانے کی خاطر میری سولہ سالہ بہن کو ایک ستر سالہ شخص سے بیاہ دیا۔

جب میرے بہنوئی اور میری بہن گھر سے باہر جاتے ہیں تو جاننے والے تو انہیں میاں بیوی سمجھتے ہیں لیکن جو لوگ نہیں جانتے وہ سمجھتے ہیں کہ ایک باپ اور بیٹی جا رہے ہیں۔

یہ بھی کوئی زندگی ہے؟


یہ گفتگو بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے وسعت اللہ خان نے ریکارڈ کی ہے۔ مذکورہ خاتون کے کہنے پر ان کا نام پتہ شائع نہیں کیا جا رہا۔ اگر آپ بھی اس سلسلے میں اپنی یا اپنے کسی جاننے والے کی زندگی کی کہانی اشاعت کے لیے بھیجنا چاہتے ہیں تو بائیں جانب لگے ہوئے ای میل فارم کے ذریعے بھیج سکتے ہیں۔

پہلا نام
خاندانی نام*
پتا
ملک
ای میل
ٹیلی فون*
* اختیاری
آپ کی رائے
بی بی سی آپ کی آراء میں کاٹ چھانٹ کر سکتی ہے اور اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ موصول ہونے والی تمام ای میل شائع کی جائیں گی۔
نکاح پر نکاح
دوبارہ نکاح کرنے کے حق میں فیصلہ
قرآن سے شادی کا بل
قرآن سے شادی کی سزا، دس سے پچیس سال
پنچایت کا فیصلہ
بہو کی آبروریزی پر پنچایت حرکت میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد