اپیل: حسب ذیل سامان بھیجیں | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ہماری حکومت کچھ نہیں کررہی ہے۔ زلزلے کے متاثرین موت کے منہ میں ہیں۔ جن چیزوں کی اشد ضرورت ہے وہ حسب ذیل ہیں:سیرِنج ڈرِپس اینٹی بایوٹِکس (جنریشن دو اور تین) موم بتیاں رسی ٹینٹ ڈِسپوزیبل ایکسرے مشین چھوٹے جنریٹر ایندھن غذا کے ڈبے دودھ کے چھوٹے پیکٹ بِسکٹ ٹارچ کفن تابون رضاکاروں کے لئے ماسک پانی کی چھوٹی بوتلیں حسب ذیل چیزیں بھیجنے کی ضرورت نہیں کیوں کہ لوگوں کے پاس برتن وغیرہ نہیں ہے، وہ کھانا نہیں پکا سکتے: انسانیت کی مدد کریں جتنا آپ کرسکتے ہیں۔ یہ سامان مظفرآباد بھیجیں۔ کئی یتیم بچے آپ کی مدد کا انتظار کررہے ہیں۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||