کولکتہ میں بم دھماکہ چار ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بھارت کے شہر کولکتہ میں ایک بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے ہیں۔ کولکتہ میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جبکہ دو کچرا اکھٹا کرنے والے کچرے کے ڈھیر میں کام کر رہے تھے۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ اس بم دھماکے کا بظاہر تعلق احمدآباد اور بنگلور کے بم دھماکوں سے نہیں ہے جن میں کم از پچاس افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ کولکتہ میں ذرائع ابلاغ کو ای میل کے ذریعے شہر میں بم دھماکوں کے بارے میں دھمکیوں کے موصول ہونے کے بعد سیکیورٹی فورسز کو چوکس کر دیا گیا تھا۔ | اسی بارے میں کولکتہ میں بھی خوف کا ماحول30 July, 2008 | انڈیا سورت میں مزید کئی بم ملے 29 July, 2008 | انڈیا گجرات دھماکے: تفتیش جاری 31 July, 2008 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||