BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 28 February, 2007, 09:23 GMT 14:23 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
دفاعی بجٹ: 7.8 فیصد اضافہ
لڑاکا طیارے
ترقی پزیر ممالک میں ہندوستان ہتھیاروں کا سب سے بڑا خریدار ہے
ہندوستان کی حکومت نے ایک بار پھر دفاعی بجٹ میں 7.8 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔

اس اضافے کے ساتھ منموہن حکومت نے دنیا کی چند بڑی افواج میں شمار ہونے والی انڈین آرمی کو جدید بنانے کے منصوبے کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

سال دو ہزار سات/آٹھ کے لیے بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ پی جدمبرم نے کہا ہے کہ اس سال وزارت دفاع کو 960 ارب کروڑ روپے دیے گئے ہیں۔

گزشتہ برس دفائی بجٹ 890 ارب روپے کا تھا۔

 اس اضافے کے ساتھ منموہن حکومت نے دنیا کی چند بڑی افواج میں شمار ہونے والی انڈین آرمی کو جدید بنانے کے منصوبے کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے

ترقی پذیر ممالک میں ہندوستان ہتھیاروں کا سب سے بڑا خریدار ہے لیکن وزارت دفاع نے اس سے بھی زیادہ بجٹ کا مطالبہ کیا تھا۔

لیکن ایک سچائی یہ بھی ہے کہ ہتھیاروں کی خریداری اور فوج کو جدید بنانے کے لیے فیصلہ کرنے میں تاخیر کے سبب گزشتہ برسوں ميں بجٹ میں مختص کی گئی رقم بھی پوری طرح خرچ نہیں کی جا سکی تھی۔

اسی بارے میں
ریلوے بجٹ: کرائے میں کمی
26 February, 2007 | انڈیا
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد