BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Friday, 03 December, 2004, 04:14 GMT 09:14 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
روس بھارت دفاعی مذاکرات
ولادیمیر پوتن
ولادیمیر پوتن کا دِلّی پہنچنے پر خیر مقدم
روس کے صدر ولادیمیر پوتن تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بھارتی رہنماؤں سے دفاعی تعاون اور تجارت کے بارے میں بات چیت کریں گے۔

پوتن جمعہ کو بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنما کروز میزائل کے مشترکہ منصوبے اور بھارت کو روس کے جوہری ری ایکٹر کی فروخت کی تجویز پر غور کریں گے۔

ت

روس اور بھارت کے وزرائے دفاع
روس اور بھارت کے وزرائے دفاع
وقع کی جا رہی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے جن میں اقوام متحدہ کے مضبوط کردار کا مطالبہ بھی شامل ہے۔

بھارت اور روس دفاعی ٹیکنالوجی اور خلائی تحقیق کے معاہدوں پر بھی دستخط کریں گے۔

روس اور بھارت پرانے حلیف ہیں لیکن نامہ نگاروں کے مطابق بھارت کچھ عرصے سے امریکہ اور اسرائیل سے اسلحہ خریدنے کی کوشش کر رہا تھا۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد