کانگریس، بی جے پی میں کانٹےکا مقابلہ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ہندوستان میں چودہویں پارلیمانی الیکشن کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں اور ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحان کے مطابق کانگریس 186 سیٹوں پر آگے ہے جبکہ بی جے پی اور اتحادی جماعتوں کو 164 نشستوں پر سبقت حاصل ہے۔ اس کے علاوہ دیگر جماعتیں 118 حلقوں میں آگے ہیں۔ ان انتخابات کے لیے استعمال ہونے والے جدید تر طریقے کے مطابق گنتی شروع ہونے کے محض چند ہی گھنٹے کے بعد تمام نتائج سامنے آنے شروع ہوگئے۔ مزید نتائج ابھی موصول ہورہے ہیں۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||