جاپانی غباروں کا فن

جاپانی آرٹسٹ ماسا یوشی ماٹسو موٹو نے غباروں کو مروڑنے سے کچھ ایسے جانور بنائے ہیں جو اس فن کو ایک نئی پہچان دے رہے ہیں۔

یہ آرٹست صرف غباروں کا استعمال کرتے ہیں اور ان کی ویب سائٹ کے مطابق انھوں نے ان چیزوں کو بنانے میں نہ کسی گوند کا استعمال کیا ہے نے کوئی میجک پین۔

غبارے سے بنا ہزارپا

،تصویر کا ذریعہBBC World Service

،تصویر کا کیپشنغبارے سے بنا ہزارپا
غباروں سے بنی سنہری مچھلی

،تصویر کا ذریعہBBC World Service

،تصویر کا کیپشنغباروں سے بنی سنہری مچھلی
غبارے سے بنی گوہ

،تصویر کا ذریعہBBC World Service

،تصویر کا کیپشنغبارے سے بنی گوہ
غبارے سے بنی جیلی فش

،تصویر کا ذریعہBBC World Service

،تصویر کا کیپشنغبارے سے بنی جیلی فش
غبارے سے بنا جھینگا

،تصویر کا ذریعہBBC World Service

،تصویر کا کیپشنغبارے سے بنا جھینگا
غبارے سے بنی مکڑی

،تصویر کا ذریعہBBC World Service

،تصویر کا کیپشنغبارے سے بنی مکڑی