حیدرآباد: مزیدار کھانے، چار مینار کی چوڑیاں اور کرکٹ ورلڈ کپ
حیدرآباد: مزیدار کھانے، چار مینار کی چوڑیاں اور کرکٹ ورلڈ کپ
انڈیا کے شہر حیدرآباد کا نام سنتے ہی پہلی چیز جو ذہن میں آتی ہے وہ حیدرآبادی بریانی ہے، لیکن اس تاریخی شہر کی پہچان اس کے لذیذ کھانوں کے علاوہ چار مینار کی یادگار بھی ہے، جس کے آس پاس چوڑیوں اور موتیوں کی سینکڑوں دکانیں ہیں۔
آج کل یہاں کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی وجہ سے خاصی رونق ہے۔ حیدرآباد سے ہمارے ساتھی شکیل اختر کا یہ وی لاگ دیکھیے۔۔۔
ایڈیٹنگ: تپس ملک






