اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی جھلکیاں

،ویڈیو کیپشناداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی جھلکیاں
اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی جھلکیاں

اداکارہ ماہرہ خان کی بزنس مین سلیم کریم سے شادی ہو گئی ہے۔ انھوں اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’میرا شہزادہ، سلیم‘۔

دیکھیے ان کی شادی کی جھلکیاں اس ویڈیو میں۔