ماحولیاتی بحران کی قیمت کسے ادا کرنی چاہیے؟

،ویڈیو کیپشنماحولیاتی بحران کی قیمت کسے ادا کرنی چاہیے؟
ماحولیاتی بحران کی قیمت کسے ادا کرنی چاہیے؟

ایک نیا فنڈ قائم کیا گیا ہے جس کا کام اقتصادی طور پر کم ترقی یافتہ ممالک میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنا ہے۔ لیکن اس بارے میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ اس فنڈ میں سب سے زیادہ حصہ کس ملک کو ڈالنا چاہیے۔