ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے والے فن پارے
پشاور سے تعلق رکھنے والی خاتون سالڈ ویسٹ کو فن پاروں میں تبدیل کر کے بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی کے خلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔
ان کی مکمل کہانی جاننے کے لیے دیکھیے ہمارے ساتھی محمد بلال کی یہ ویڈیو۔۔۔