’کراچی کنگز کو اب اپنا نام صرف کراچی رکھ لینا چاہیے کیونکہ کنگ تو جا رہا ہے‘

بابر اعظم

،تصویر کا ذریعہPeshawar Zalmi

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نئے سیزن میں کچھ کھلاڑیوں کو ان کی ٹیموں نے ریٹین نہیں کیا جن میں سب سے بڑا نام پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ہے۔

بابر اعظم اب پشاور زلمی کی کپتانی کریں گے جبکہ اس کے عوض کراچی کنگز کو شعیب ملک اور حیدر علی مل گئے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بھی بابر اعظم کو اپنی ٹیم میں شامل کرنا چاہتی مگر یہ ممکن نہ ہو سکا۔

زلمی میں اس وقت صرف بابر پلاٹینم کیٹگری کے کھلاڑی ہیں۔ جبکہ آئندہ ہونے والے ڈرافٹ میں ٹیمیں مقامی اور غیر ملکی کرکٹرز کو شامل کر سکیں گی۔

کنگز کے حیدر علی پلاٹینم جبکہ شعیب ملک، عماد وسیم اور محمد عامر ڈائمنڈ کیٹگری کے ہیں۔ دوسری طرف وہاب ریاض دوبارہ پشاور زلمی کی طرف سے کھیلیں گے۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 1
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

X پوسٹ کا اختتام, 1

X پوسٹ نظرانداز کریں, 2
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

X پوسٹ کا اختتام, 2

باقی ٹیموں سے مختلف حکمت عملی اپناتے ہوئے زلمی نے صرف سات پلیئر ریٹین کیے ہیں۔

اب ڈرافٹ کے دوران ٹیمیں اپنے سکواڈ کو 18 کھلاڑیوں تک لے جا سکتی ہیں۔ ٹیموں کے پاس یہ موقع ہو گا کہ پلاٹینم، ڈائمنڈ اور گولڈ میں تین، تین کھلاڑی رکھ سکیں جبکہ سلور میں پانچ، ایمرجنگ اور سپلیمنٹری میں دو کرکٹرز حاصل کریں۔

اب تک لاہور قلندرز نے فخر زمان، راشد خان، شاہین آفریدی، حارث رؤف اور ڈیوڈ ویسے سمیت دیگر کو ریٹین کیا ہے۔ مگر محمد حفیظ اب لاہور کی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد اور محمد نواز کو ریٹین کیا ہے مگر نسیم شاہ کو ریلیز کر دیا ہے اور وہ ڈرافٹ کا حصہ ہوں گے۔ توقع ہے کہ افتخار احمد، جیسن رائے، عمر اکمل اور ول سمیڈ بھی گلیڈی ایٹرز کی طرف ہی کھیلیں گے۔

ملتان سلطانز کی کپتانی ایک بار پھر محمد رضوان کریں گے۔ ملتان نے ٹِم ڈیوڈ، شان مسعود، رائلی روسو اور شاہنواز دھانی کو ریٹین کیا ہے جبکہ عباس آفریدی اور احسان اللہ ایمرجنگ کیٹگری میں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیے

X پوسٹ نظرانداز کریں, 3
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

X پوسٹ کا اختتام, 3

X پوسٹ نظرانداز کریں, 4
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

X پوسٹ کا اختتام, 4

پاکستانی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی نائب کپتان شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ جڑے رہیں گے۔ اسلام آباد نے آصف علی، فہیم اشرف، حسن علی اور محمد وسیم کو ریٹین کیا ہے۔ جبکہ کالن منرو، پال سٹرلنگ، اعظم خان بھی اسلام آباد کی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

493 غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل ڈرافٹ کا حصہ ہوں گے جن میں انگلینڈ کے 140، افغانستان کے 43، آسٹریلیا کے 14، آئرلینڈ کے نو، زمبابوے کے 11، جنوبی افریقہ کے 25 اور ویسٹ انڈیز کے 38 کھلاڑی شامل ہیں۔

پی ایس ایل 2023 نو فروری کو شروع ہوگی جبکہ اس کا فائنل مقابلہ 19 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ اس کے میچ لاہور،کراچی، راولپنڈی اور ملتان میں ہوں گے۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 5
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

X پوسٹ کا اختتام, 5

بابر اعظم کی پشاور زلمی میں شمولیت پر تبصرے

کرکٹ شائقین کا جہاں ایک طرف دھیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کی طرف ہے جہاں میلبرن میں انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں اتوار کو مدمقابل ہوں گی، وہیں پی ایس ایل کی ٹیموں میں تبدیلیاں بھی اُن کی نظروں سے گزر رہی ہیں اور وہ اس پر اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔

ہیمانشو نامی صارف تبصرہ کرتے ہیں کہ کراچی کنگز کو اب اپنا نام صرف کراچی رکھ لینا چاہیے کیونکہ ’کنگ تو جا رہا ہے۔‘

کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے بھی بابر اعظم کے جانے پر انھیں پیغام دیا ہے کہ بس اب کراچی کے خلاف ’کوور ڈرائیوز نہ مارنا۔‘

X پوسٹ نظرانداز کریں, 6
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

X پوسٹ کا اختتام, 6

ادھر کرکٹ سے متعلق ویب سائٹ کرکٹ پاکستان میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ سرفراز احمد کپتانی چھوڑنے کے لیے تیار تھے اگر بابر اعظم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں آ کر اس کی کپتانی کرتے ہیں۔

افراح نامی صارف کہتی ہیں کہ اب جب بابر اعظم کراچی کنگز کو چھوڑ چکے ہیں تو اس ٹیم کو سپورٹ کرنے کی کوئی وجہ باقی نہیں رہی۔ مگر فاطمہ کہتی ہیں کہ ’کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا میچ اب اتنا دلچسپ نہیں رہے گا کیونکہ بابر اور شاہین کے مقابلے کی ہائپ ہوا کرتی تھی۔‘

X پوسٹ نظرانداز کریں, 7
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

X پوسٹ کا اختتام, 7

دریں اثنا اسد پوچھتے ہیں کہ ورلڈ کپ فائنل سے قبل پی ایس ایل کی ٹیموں میں کھلاڑیوں کی تبدیلی کے بارے میں کیوں بتایا جا رہا ہے۔

زہرہ نے کہا ’ورلڈ کپ فائنل ہمارا اتوار کو ہے مگر ٹائم لائن دیکھ کر لگتا ہے کہ پی ایس ایل شروع ہونے والا ہے۔‘

X پوسٹ نظرانداز کریں, 8
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

X پوسٹ کا اختتام, 8

ایک انڈین صارف نے لکھا کہ اگر پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل جیت جاتا ہے تو دنیا بھر کی کرکٹ لیگز میں پی ایس ایل کی قدر مزید بڑھ جائے گی۔

X پوسٹ نظرانداز کریں, 9
X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

X پوسٹ کا اختتام, 9