آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاہور کے پارک میں یوگا: ’مجھے روکنے کے بجائے مردوں کو یہاں سے جانے کا کیوں نہیں کہتے؟
عِشا امجد ایک دن لاہور میں ایک پارک میں یوگا کر رہی تھیں جب وہاں کے سکیورٹی گارڈ نے یہ کہہ کر ان کو روک دیا کہ پارک میں یوگا کرنا منع ہے۔
اس وقت تو وہ وہاں سے چلی گئیں لیکن جب بعد میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ واپس آئیں تو پتا چلا کہ پارک میں یوگا کے خلاف کوئی ہدایات نہیں تھیں۔
دیکھیے نازش ظفر اور فرقان الٰہی کی یہ ویڈیو۔۔۔