وہ علاقہ جہاں ارشد شریف کو گولی لگی، بی بی سی کے نامہ نگار نے کیا دیکھا؟

،ویڈیو کیپشنوہ علاقہ جہاں ارشد شریف کو گولی لگی، بی بی سی کے نامہ نگار نے کیا دیکھا؟
وہ علاقہ جہاں ارشد شریف کو گولی لگی، بی بی سی کے نامہ نگار نے کیا دیکھا؟

بی بی سی کی ٹیم کینیا میں مغربی کیجاڈو کا کے اس دوردراز علاقے تک پہنچی جہاں پاکستانی صحافی ارشد شریف اتوار کو مارے گئے تھے۔

یہ کس قسم کا علاقہ ہے، کیا یہاں ارشد شریف جیسے صحافی کی موجودگی کی توقع کی جا سکتی تھی، کیا اسے محفوظ تصور کیا جاتا ہے؟