’جسے کوئی ٹیم میں نہیں لیتا تھا ورلڈکپ کا بہترین کرکٹر بنا‘

،ویڈیو کیپشن’جسے کوئی ٹیم میں نہیں لیتا تھا ورلڈکپ کا بہترین کرکٹر بنا‘
’جسے کوئی ٹیم میں نہیں لیتا تھا ورلڈکپ کا بہترین کرکٹر بنا‘

ملیے کوئٹہ کے نعمت اللہ شاہوانی سے جو اس سال بلائنڈ کرکٹ کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کا حصہ تھے۔

انھیں اس ٹورنامنٹ میں بہترین کھلاڑی کا انعام بھی ملا۔ ان کی کہانی جانیے محمد کاظم اور خیر محمد کی اس ویڈیو میں۔

کرکٹر