آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نیب نے بحریہ ٹاؤن کی کون سی جائیدادیں کتنے میں نیلام کیں؟
پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) نے ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کے اثاثوں کی نیلامی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ کئی اخباروں میں دیے گئے اشتہار کے مطابق نیلامی کے لیے آج کا دن مختص کیا گیا تھا۔ تو آج نیلامی کے دوران کیا ہوا اور کون سی پراپرٹی کتنے کی نیلام ہوئی؟ جانیے ہمارے ساتھی شہزاد ملک سے۔
ویڈیو: نیّر عباس