پاکستانی ڈرامے بنگلہ دیشی نوجوانوں میں کیوں مقبول ہیں؟

،ویڈیو کیپشناکستانی ڈرامے ماضی کی تلخیوں کو کم کرنے میں کردار ادا کر رہے ہیں۔
پاکستانی ڈرامے بنگلہ دیشی نوجوانوں میں کیوں مقبول ہیں؟

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان تلخیاں بہت پرانی نہیں۔ لیکن اب پاکستانی ڈرامے ماضی کی تلخیوں کو کم کرنے میں کردار ادا کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیش کی نوجوان نسل میں پاکستانی ڈرامے مقبول ہورہے ہیں اور پاکستان سے متعلق ان کی رائے میں مثبت تبدیلی پیدا کر رہے ہیں۔

ویڈیو: سارہ عتیق اور نعمان مسرور