خواتین میں اکیلے سفر کرنے کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

،ویڈیو کیپشن’پہلے والدین اکیلے کیا، دوستوں کے ساتھ بھی شمالی علاقوں کو نہیں جانے دیتے تھے‘
خواتین میں اکیلے سفر کرنے کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

پاکستانی معاشرے میں کچھ سال پہلے یہ تصور کرنا انتہائی مشکل تھا کہ کوئی خاتون تنہا موٹرسائیکل پر دنیا گھومنے نکل جائیں لیکن حالیہ عرصے میں خواتین میں اکیلے سیر و سیاحت کرنے کے رجحان میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

اس کی ایک بڑی وجہ بڑھتے ہوئے کاروبار یا ٹوور کمپنیاں ہیں، جن میں سے کچھ اپنی خدمات صرف اکیلے سفر کرنے والی خواتین کو فراہم کر رہی ہیں۔

کیا اس رجحان میں اضافے کی وجہ یہی کمپنیاں ہیں؟ اس بارے میں جانیے اس ویڈیو میں۔

رپورٹر: نازش فیض

کیمرہ مین اینڈ ایڈیٹ: نعمان مسرور