’خواہش تھی ایسی بائیک ہو جس کی آواز بھی نہ ہو اور جیب پر بھی بھاری نہ پڑے‘

،ویڈیو کیپشن’خواہش تھی ایسی بائیک ہو جس کی آواز بھی نہ ہو اور جیب پر بھی بھاری نہ پڑے۔۔۔‘
’خواہش تھی ایسی بائیک ہو جس کی آواز بھی نہ ہو اور جیب پر بھی بھاری نہ پڑے‘

وزیر آباد کی ایک مسجد کے امام قاری محمد فیاض نے بغیر کسی مہارت یا تجربے کے اپنی پرانی موٹر سائیکل کو الیکٹرک بائیک میں تبدیل کیا مگر اس ’کم خرچ‘ اور ’بے آواز‘ سواری کے شوق نے انھیں خوب آزمایا۔

رپورٹنگ: عمیر سلیمی

فلمنگ: محمد وقاص

ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی

الیکٹرک بائیک