سعودی عرب میں کیا اور کیوں بدل رہا ہے؟
سعودی عرب میں کیا اور کیوں بدل رہا ہے؟
پچھلے چند برسوں میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی لیڈرشپ میں ملک کے اندر چند غیر معمولی تبدیلیاں آئی ہیں: خواتین کو مزید حقوق، فیشن شوز، سپورٹس اور اب غیرملکی سفارتکاروں کے لیے شراب کی اجازت۔
تو سعودی عرب اتنے ڈرامائی انداز میں کیوں بدل رہا ہے اور کس رُخ پر جا رہا ہے؟
ایڈیٹر: جاوید سومرو
میزبان: خالد کرامت
فلمنگ: نعمان خان
پروڈکشن: خدیجہ عارف، ثقلین امام، عمر آفریدی






