کیا رام مندر انڈیا کے سب مسائل کا حل ہے؟

،ویڈیو کیپشن
کیا رام مندر انڈیا کے سب مسائل کا حل ہے؟

انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے رواں ہفتے کے آغاز پر رام مندر کا افتتاح کر دیا ہے۔ یہ وہی مندر ہے جو بابری مسجد کے مقام پر بنایا گیا ہے۔ مودی کا کہنا ہے کہ رام مندر 500 برس کے انتظار کا نتیجہ ہے اور اس مندر کی تعمیر کا خواب پورا ہونا انڈیا کے لیے ایک نئے دور کی شروعات ہے۔

مگر کیا مندر ہی انڈیا کا واحد مسئلہ ہے یا یہ صرف آئندہ انتخابات کی تیاری ہے۔

ایڈیٹر: فاران رفیع

میزبان: خالد کرامت

رپورٹر: شکیل اختر

فلمنگ: تپس ملک

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، خدیجہ عارف