برفیلے پہاڑوں میں کروڑوں روپے کے پتھروں کی تلاش

،ویڈیو کیپشنبرفیلے پہاڑوں میں کروڑوں کے پتھروں کی تلاش
برفیلے پہاڑوں میں کروڑوں روپے کے پتھروں کی تلاش

گلگت بلتستان میں 13 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع چھومر بکور کے قیمتی پتھروں کی تلاش کیسے کی جاتی ہے اور پھر ان کو نکالا کیسے جاتا ہے؟

ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری اس تلاش میں چھومر بکور پہنچے اور قیمتی پتھروں کی جستجو میں مگن کان کنوں کی کہانی جاننے کی کوشش کی۔ دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔