ڈاکٹر شاہنواز کے ’ماورائے عدالت قتل‘ پر سول سوسائٹی کا احتجاج
ڈاکٹر شاہنواز کے ’ماورائے عدالت قتل‘ پر سول سوسائٹی کا احتجاج
سندھ میں ڈاکٹر شاہنواز کنبہار کے قتل کو تحقیقاتی ٹیم نے ماورائے عدالت قتل قرار دیا ہے تاہم سندھ کے کئی شہروں میں مذہبی شدت پسندی کے خلاف احتجاج جاری ہے، جس نے متاثرہ خاندان کو بھی حوصلہ دیا۔
اس ہلاکت پر سندھ کی سول سوسائٹی کیسے اپنے رد عمل کا اظہار کر رہی ہے۔ عمر کوٹ سے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ۔۔۔



