انڈونیشیا اپنا دارالحکومت جکارتہ سے ایک جنگل میں کیوں منتقل کر رہا ہے؟
انڈونیشیا اپنا دارالحکومت جکارتہ سے ایک جنگل میں کیوں منتقل کر رہا ہے؟
انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتہ دنیا کا سب سے تیزی سے ڈوبنے والا شہر بن رہا ہے اور شہر کی 40 فیصد سطح سمندر سے نیچے ہے۔
اس لیے حکومت ایک نیا شہر جنگل کے درمیان میں تعمیر کر رہی ہے جو نہ صرف ایک ’میگا سٹی‘ ہو گا بلکہ اس سے متعلق کچھ تنازعات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔