پاکستان اور انڈیا کی ثقافت کی پہچان سمجھی جانے والی چنری کیسے بنائی جاتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنچنری: پاکستان اور انڈیا کی ثقافت کا حصہ کیسے بنی؟
پاکستان اور انڈیا کی ثقافت کی پہچان سمجھی جانے والی چنری کیسے بنائی جاتی ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے علاقے بدین میں بننے والی چنری دنیا بھر میں مقبول ہے جس میں شامل کیے جانے والے رنگ انڈیا سے منگوائے جاتے ہیں؟

لیکن چنری انڈیا اور پاکستان کی ثقافت کا حصہ کیسے بنی؟ پاکستان میں اسے کیسے بنایا جاتا ہے اور اسے کن تہواروں پر پہنا جاتا ہے؟ دیکھیے ہماری یہ ویڈیو۔۔۔

چنری

،تصویر کا ذریعہGetty Images