ووٹ کس کو دیا جائے۔۔۔؟ امیدواروں کے بارے میں معلومات کیسے حاصل کریں؟
ووٹ کس کو دیا جائے۔۔۔؟ امیدواروں کے بارے میں معلومات کیسے حاصل کریں؟
انتخابات میں ووٹروں کو یہ حق حاصل ہے کہ و ہ جس امیدوار کو چاہیں ووٹ دے سکتے ہیں۔ بی بی سی آپ کو یہ نہیں کہہ سکتی کہ آپ ووٹ کس کو دیں لیکن بی بی سی نے ماہرین سے بات کرکے یہ معلومات جمع کی ہیں کہ ایک ووٹر کسی بھی امیدوار کے بارے میں غور کرنے کے لیے کیسے معلومات حاصل کرسکتا ہے؟