پاکستان بمقابلہ انڈیا: احمد آباد میں ورلڈ کپ کے بڑے میچ کی تیاریاں
پاکستان بمقابلہ انڈیا: احمد آباد میں ورلڈ کپ کے بڑے میچ کی تیاریاں
آئی سی سی ورلڈ کپ میں سنیچر کو ہونے والے انڈیا پاکستان میچ سے قبل شائقین تیاریاں کرنے میں مصروف ہیں۔ احمدآباد میں تمام ہوٹلز، بی این بی کمرے مکمل طور پر بک ہیں۔ وہاں کرکٹ شائقین کی تیاریوں سے متعلق جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: شکیل اختر
کیمرہ پرسن: تپس مالک