انڈیا، پاکستان، چین: خطے میں اب ’پانی پر جنگوں‘ کا خطرہ

،ویڈیو کیپشنانڈیا، پاکستان، چین: پانی روکنے کی کوششیں کیا جنگوں کا باعث بنیں گی؟
انڈیا، پاکستان، چین: خطے میں اب ’پانی پر جنگوں‘ کا خطرہ

انڈیا اور پاکستان کے درمیان پانی کے معاملے پر کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ انڈیا نے پہلگام حملے کے بعد سندھ طاس معاہدے کو معطل کر دیا اور ایسا لگتا ہے کہ پانی پر اِن دونوں کی لڑائی میں اس بار ایک تیسرا فریق بھی شامل ہو رہا ہے اور وہ چین ہے۔

چین بھی دریائے برہماپُترا پر، جسے چین میں یرلنگ زانگبو دریا کہتے ہیں، دنیا کا سب سے بڑا ڈیم بنا رہا ہے۔ تو کیا خطے میں پانی کے معاملے پر جنگ کا خدشہ پیدا ہو رہا ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژؤل پروڈیوسر: خالد کرامت

رپورٹر: رگھوندر راؤ، نوین سنگھ کھڑکا