شائستہ لودھی: ’ہم اپنے بڑوں پر ان کی زندگیاں تنگ کر دیتے ہیں‘
شائستہ لودھی کے مطابق وہ ایسے کرداروں اور کہانیوں کا انتخاب کرتی ہیں جنھیں دیکھ کر معاشرے پر مثبت اثر پڑے۔
ان کا نیا ڈرامہ بھی پاکستانی معاشرے میں پائے جانے والے ایسے مسئلے پر روشنی ڈالتا ہے جو والدین کو بھرپور زندگی گزارنے میں رکاوٹ بنتا ہے۔ دیکھیے شمائلہ خان کے ساتھ شائستہ لودھی کی خصوصی گفتگو۔





