بلوچ علیحدگی پسندوں کی لاشوں کو دفنانے پر تنازع
بلوچ علیحدگی پسندوں کی لاشوں کو دفنانے پر تنازع
پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں کچھ عرصے سے ایک نئے تنازعے نے جنم لیا ہے۔ تنازع یہ ہے کہ سکیورٹی فورسز کے ساتھ چھڑپوں میں ہلاک ہونے والے بلوچ عسکریت پسندوں کی لاشوں کی تدفین کون کرے، ریاست کے ادارے یا شدت پسندوں کے رشتے دار؟
میزبان: خالد کرامت
رپورٹر: محمد کاظم
وژول پروڈیوسر: احسن محمود
پروڈیوسرز: حسین عسکری، سارہ عتیق



