پاکستان انڈر 19 ٹیم کی بولر ماہ نور آفتاب جنھیں ’بھائی بیٹنگ نہیں دیتے تھے‘
پاکستان انڈر 19 ٹیم کی بولر ماہ نور آفتاب جنھیں ’بھائی بیٹنگ نہیں دیتے تھے‘
پاکستان ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ماہ نور آفتاب نے کرکٹ کا آغاز اپنے بھائیوں اور کزنز کے ساتھ لڑکوں کے لباس میں کھیل کر کیا۔ ان کے پاس نہ کوئی کوچ تھے نہ کسی قسم کی باقاعدہ تربیت۔ انھوں نے کیسے پاکستان ٹیم میں اپنی جگہ بنائی؟
اُن کی کہانی جانیے بلال احمد کی اس ویڈیو میں۔