شمالی انڈیا میں بارشوں سے تباہی: ’تن پر کپڑوں کے علاوہ کچھ نہیں بچا‘

،ویڈیو کیپشنشمالی انڈیا میں بارشوں سے تباہی: ’تن پر کپڑوں کے علاوہ کچھ نہیں بچا‘
شمالی انڈیا میں بارشوں سے تباہی: ’تن پر کپڑوں کے علاوہ کچھ نہیں بچا‘

انڈیا میں کئی روز سے مسلسل بارشوں سے شمال کی کئی ریاستوں میں بھاری تباہی مچی ہے۔ لاکھوں افراد پانی کی زد میں ہیں۔ بارش سے درجنوں اموات بھی ہوئی ہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔

انڈیا، بارش، سیلاب