ذیابیطس: پاکستان میں 33 ملین مریض لیکن اکثر بے خبر

،ویڈیو کیپشنذیابیطس: پاکستان میں 33 ملین مریض لیکن اکثر بے خبر

ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔ ذیابیطس کی بیماری کی بڑی وجہ تو جنتاتی ہے لیکن اکثر لوگ اپنے طرزِ زندگی کے سبب اس بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں۔

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

رپورٹر: عمر دراز

فلمنگ: فرقان الہی

پروڈکشن: حسین عسکری