اولمپکس وائلڈ کارڈ فائقہ ریاض: ’میں گراؤنڈ کے ایک کونے پر بیٹھی ہوتی تھی، کوئی نہیں تھا میرا‘
اولمپکس وائلڈ کارڈ فائقہ ریاض: ’میں گراؤنڈ کے ایک کونے پر بیٹھی ہوتی تھی، کوئی نہیں تھا میرا‘
چند سال قبل فائقہ ریاض کے لیے یہ سوچنا بھی مشکل تھا کہ وہ کبھی اولمپکس تک پہنچ جائیں گی۔
پاکستان کی تیز ترین سو میٹر دوڑ کی سپرنٹر نے کیسے انجری سے واپسی کی اور پیرس اولمپکس میں جگہ بنائی، دیکھیے ہمارے ساتھی عمر دراز ننگیانہ اور فرقان الہی کی رپورٹ