سندھ کی نجی جیلیں: ’20 کلو کی زنجیر ہاتھ اور پاؤں میں ڈال کر کام کرواتے تھے‘

،ویڈیو کیپشنسندھ کی نجی جیلیں: ’20 کلو کی زنجیر ہاتھ اور پاؤں میں ڈال کر کام کرواتے تھے‘
سندھ کی نجی جیلیں: ’20 کلو کی زنجیر ہاتھ اور پاؤں میں ڈال کر کام کرواتے تھے‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ایک سردار کے مبینہ نجی جیل کی خبروں کے بعد نجی جیلوں کی موجودگی پر ایک بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا ملک میں اس وقت بھی ایسی جیلیں ہیں، ماضی میں ایسی جیلوں سے جو لوگ برآمد ہوئے وہاں کہاں گئے کس حال ہیں؟

کراچی میں بی بی سی کے نامہ نگار ریاض سہیل ریاض، سہیل کیمرہ پرسن محمد نبیل کے ساتھ ان ہی سوالات کے جوابات تلاش کر رہے ہیں۔

لالی کولھی