علی خان: فتح جنگ سے امریکی کرکٹ ٹیم تک کا سفر

،ویڈیو کیپشنعلی خان: فتح جنگ سے امریکی کرکٹ ٹیم تک کا سفر
علی خان: فتح جنگ سے امریکی کرکٹ ٹیم تک کا سفر

یہ امریکہ کی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد کھلاڑی علی خان کی کہانی ہے جن کا سفر پاکستان کے ضلع اٹک کے شہر فتح جنگ کی گلیوں میں ٹیپ بال کرکٹ کھیلنے سے شروع ہوا اور پھر امریکہ منتقل ہونے کے بعد ایک کے بعد ایک کامیابی کے نتیجے میں آج انھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکہ کی نمائندگی کرنے کا موقع مل رہا ہے۔

شعیب اختر اور وقار یونس کو دیکھ کر فاسٹ بولنگ کا شوق پالنے والے علی خان کی دلچسپ کہانی جانیے اس ویڈیو میں۔