فِشنگ ٹرالروں کے خلاف گوادر سراپا احتجاج کیوں؟

،ویڈیو کیپشنٹرالِنگ بنا روک ٹوک کے ہو تو مقامی مچھیروں کا روزگار بھی متاثر ہوتا ہے اور مچھلیاں بھی۔
فِشنگ ٹرالروں کے خلاف گوادر سراپا احتجاج کیوں؟

گوادر میں ویسے تو ماہی گیروں کی روزی روٹی کا انحصار صدیوں سے سمندر پر رہا ہے، لیکن کشتی اور بڑے ٹرالروں سے مچھلی پکڑنے میں فرق ہے۔ اگر ٹرالِنگ بنا کسی روک ٹوک کے ہو تو نہ صرف مقامی مچھیروں کا روزگار متاثر ہوتا ہے بلکہ مچھلیوں کی نسلیں بھی ختم ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: جاوید سومرو

رپورٹر: سحر بلوچ

فلمنگ: محمد نبیل، نوید محمد

پروڈکشن: عمر آفریدی، حسین عسکری، غضنفر حیدر

گوادر