عمران خان کا سیاسی مستقبل کیا ہے؟

عمران خان پاکستانی سیاست کی ایک بڑی اور اہم شخصیت ہیں۔ انھوں نے سیاست میں جو راستہ اور لہجہ اختیار کیا ہے وہ انھیں کامیاب کرے گا یا ایک بند گلی کی طرف لے جائے گا۔ ان کا سیاسی مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟ 

میزبان: عالیہ نازکی 

ایڈیٹر: جاوید سومرو 

رپورٹر: سحر بلوچ 

فلمنگ: وقاص انور ، بلال احمد، نعمان خان

پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، خالد کرامت، ثمرہ فاطمہ