کیا ہارڈ سٹیٹ ہی بلوچستان کے مسئلے کا حل ہے؟
کیا ہارڈ سٹیٹ ہی بلوچستان کے مسئلے کا حل ہے؟
بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قومی سلامتی کمیٹی میں اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو ہارڈ سٹیٹ بننے کی ضرورت ہے۔
اِس سے پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ کے نتیجے میں رولز آف دی گیم بدل گئے ہیں۔ اِن دونوں بیانات کا بلوچستان کے لیے کیا مطلب ہے؟ سیربین کا یہی موضوع ہے۔
میزبان: خالد کرامت
پروڈیوسر: حسین عسکری
وژول پروڈیوسر: علی کاظمی
رپورٹنگ: محمد کاظم، ریاض سہیل



