روس یوکرین تنازع: ’سوچا نہیں تھا کہ چھٹی کے دن پیٹرول بم بنانا پڑیں گے‘
یوکرین کا شہر نیپرو ابھی روسی حملے کا نشانہ نہیں بنا لیکن یہاں شہری روس کی پیش قدمی کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ کچھ خواتین یہاں مولوٹوو کاک ٹیل (پیٹرول بم) بنانے کے لیے جمع ہوئیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔



