یوکرین روس تنازعہ: کیئو میں رہائشی عمارت پر روسی راکٹ حملہ
یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں ایک رہائشی عمارت میں اس وقت آگ لگ گئی جب وہ روس کی جانب سے داغے جانے والے ایک راکٹ کا نشانہ بنی۔