یوکرین پر روس کا حملہ: روسی عوام کیا سوچتے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنیوکرین پر حملے کے بارے میں روسی عوام کی رائے منقسم

یوکرین پر روسی حملے سے متعلق روس کے عوام کی رائے منقسم ہے۔ کچھ لوگ صدر پوتن کے اس فیصلے کی حمایت کرتے ہیں جبکہ بہت سے لوگ اس فیصلے کی مخالفت کرتے ہیں اور اس پر تشویش و پریشانی کا شکار ہیں۔