روس، یوکرین تنازع: روس کے حملے کے دوسرے دن بھی کیئو کی فضا میں سائرن کی گونج

،ویڈیو کیپشنکیئو میں فضائی حملے سے قبل سائرن کی گونج

روس کے یوکرین پر حملے کے دوسرے دن بھی یوکرین کے دارالحکومت کیئو کی فضا میں سائرن کی گونج سنائی دے رہی ہے۔